
جہلم : تھانہ کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، نجی کالج کے باہر لڑائی جھگڑا،ہوائی فائرنگ کرنےاور راستہ روکنے والے 02 ملزمان گرفتار،
ملزمان کی شناخت شمریز اور میر شایان کے ناموں سے ہوئی،
کالا گجراں پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ نجی کالج کے باہر چند ملزمان لڑائی جھگڑا اور ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں اور راستہ روک رہے ہیں،
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ہیومن ریسورس کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر لیا،
کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



