اہم خبریںجہلم

سپر عجوہ مارٹ جہلم سے سرکاری آٹا برآمد ہونے پر مارٹ کو سیل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر)

سپر عجوہ مارٹ جہلم سے سرکاری آٹا برآمد ہونے پر مارٹ کو سیل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے محکمہ فوڈ کے ہمراہ مارٹ پر چھاپہ مارا اور بڑی مقدار میں سرکاری آٹے کے تھیلے برآمد ہونے پر مارٹ کے کریانہ والے حصے کو سیل کر دیا۔ آٹے کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع۔

ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You