اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او کالا گجراں کی فوری کاروائی، 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم

ایس ایچ او کالا گجراں کی فوری کاروائی، 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

گرفتار ملزم کی شناخت رضوان کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے جھاڑیوں میں لے جا کر
میرے بھتیجے کے ساتھ زیادتی کی، درخواست دہندہ

بچے کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،

بچوں او عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You