اہم خبریںجہلم

جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی 16 سالہ لڑکوں سے زیادتی کرنے والے 2 سفاک ملزمان

جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی 16 سالہ لڑکوں سے زیادتی کرنے والے 2 سفاک ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت وقار اور میثم کے نام سے ہوئی ہے،

میرا بھانجا مویشی چرانے کے لیے مچھلی فارم کے ساتھ کھیتوں میں گیا جہاں ملزم وقار نے موقعہ پا کر میرے بھانجے کے ساتھ زیادتی کی، درخواست دہندہ ماموں

جبکہ دوسرے مقدمے میں درخواست دہندہ والدہ نے بتلایا کہ میرے بیٹے کو ملزم میثم ورغلا کر گھر لے گیا جہاں ملزم نے زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنا لی،

دونوں متاثرہ لڑکوں کا میڈیکل کروا کر مقدمات درج کر لیے گئے،

زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You