اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم ایس ایچ او سٹی اور اس ایچ او للہ کی اہم کاروائیاں، چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان

جہلم ایس ایچ او سٹی اور اس ایچ او للہ کی اہم کاروائیاں، چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان گرفتار، مسروقہ مال برآمد،

ایس ایچ او سٹی اور ٹیم نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم اکمل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے دو طلائی انگوٹھیاں مالیتی 140000 روپے برآمد
ایس ایچ او للہ اور ٹیم نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم غلام مرتضیٰ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 2 موٹر سائیکل برآمد
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او سٹی، ایس ایچ او للہ معہ ٹیموں کو شاباش
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،




