کالم/مضامین
جاوید صدیقی کا تہنیتی پیغام

جاوید صدیقی کا تہنیتی پیغام
کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار اور ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور، کراچی پریس کلب، پاکستان آرٹس کونسل کراچی اور چیف آرگنائزر صوبہ سندھ یوکے اینڈ پاکستان میڈیا آرگنائزیشن برطانیہ اور بیوروچیف روزنامہ آزاد ریاست نے اپنی تہنیتی پیغام میں میرپورخاص کے سینئر صحافی و ایڈیٹر روزنامہ آزاد ریاست جناب معین الدین کمالی صاحب کو صحافتی دنیا میں گراں قدر خدمات اور خصوصی و امتیازی اشاعت کو سر انجام دینے پر گورنر سندھ جناب کامران خان ٹیسوری صاحب نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس کراچی میں اعزازی ایوارڈ سے نوازا اور سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کیا۔ اس موقع پر مفتی عمران الحق، سینئر صحافی اسماعیل خلجی اور ڈاکٹر محمد خورشید علی بخاری کے علاوہ صحافی برادری و عمائدین شہر بھی موجود تھے



