سوہاوہ

جہلم : تھانہ سوہاوہ کی حدود میں جی ٹی روڈ کے بلاک کا معاملہ

سوہاوہ ملک جہانگیر احمد کی موت

پولیس کا ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ

جہلم : تھانہ سوہاوہ کی حدود میں جی ٹی روڈ کے بلاک کا معاملہ، تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک عقیل عباس نے موقع پر پہنچ کر مذاکرات کر کے روڈ کھلوا دی، مورخہ 2023_02_24 کو دو گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا جسکی بابت تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج کرکے کراس ورژن قائم کیا گیا, مضروب جہانگیر آج جانبحق ہو گیا، ملزمان اسامہ اور گلفراز معزز کورٹ سے عبوری ضمانت پر ہیں، جبکہ ملزم عثمان کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے، قتل کی دفعات کو شامل کر کے تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ تمام زاویوں سے تحقیقات کی جائیں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You