
جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج
گرفتار ملزمان میں طاہر، عبد الصمد اور مصطفیٰ شامل،
ملزمان سے رائفل AK47، پشپشہ 30 بور رائفل نما، پسٹل 9MM, پسٹل 30 بور 2 عدد اور روندز برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،
ہوائی فائرنگ جان لیوا فعل اور قانوناً جرم ہے، ایسے فعل کے مرتکب ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




