اہم خبریں

سوھاوہ:چند دن قبل اک ضرورت مند خاتون کی خبر لگائی گئی اور لوگوں نے ضرورت

مستحق منتظر

سوھاوہ:(بابر کیانی)چند دن قبل اک ضرورت مند خاتون کی خبر لگائی گئی اور لوگوں نے ضرورت کے مطابق ان کی مدد بھی کی
اللّٰہ کسی بھی طرح ان کی مدد کرنے والے تمام احباب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے

اس کے بعد اس خاتون کے بازو کے ٹوٹے ھونے اور ٹیہرا ھونے پر کام کرنا تھا
جس کا آغاز کر دیا گیا ہے
یہ آپریشن پیچیدہ ھے
دعا کے ساتھ کسی بھی طرح کی ہیلپ کرنے کے لیے اس فیملی سے رابطہ کریں

اگر کوئی خود سے ان کا آپریشن کروانا چاھے تو صدقہء جاریہ ھوگا آپ کی مدد کی طلبگار ھے یہ خاتون

ان کا اڈریس
سوھاوہ کچہری سے دینہ کی طرف جاتے ھوئے پل سے پہلے بائیں جانب بِنا در و دروازہ کے گھر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You