اہم خبریں

جہلم : پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے

جہلم : پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان سمیت منشیات فروش گرفتار، 2عدد پسٹل 30 بور اور 1300 گرام چرس برآمد، تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان حسنین مزمل اور نبیل شہزاد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے 2 عدد پسٹل 30 بور معہ روندز برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے جبکہ تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے منشیات فروش ملزم وقاص احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 1300 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید تیزی لائی جائے گی۔

جہلم () پولیس چوکی کسیال کی اہم کاروائی، 10سالہ بچی رابعہ نور کو بازیاب کروا کر عدالتی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا، تفصیلات کے مطابق رابعہ نور دو یوم قبل گھر سے نکلی جو لاپتہ ہو کر واپس گھر نہ آئی جس کے ورثاء نے شک کیا کہ کسی نے اغواء کر لیا ہے، پولیس چوکی کسیال نے جدید سائنینٹیفک طریقہ سے اور ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے چھوٹی بچی کو بازیاب کر لیا۔بچے ہم سب کے لیے سانجھے ہیں، ان کی حفاظت ہمارا فرض ہے،ڈی ایس پی سوہاوہ خالد محمود ملک

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You