اہم خبریںجہلم

جہلم : تھانہ سٹی کے علاقہ میں فائرنگ سے شہری کے جانبحق ہونے کا واقع پرڈی پی او

جہلم : تھانہ سٹی کے علاقہ میں فائرنگ سے شہری کے جانبحق ہونے کا واقع پرڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس،

ایس پی انویسٹیگیشن ڈاکٹر انعم فریال کو موقع پر پہنچنے اور نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کا حکم

ایس پی انویسٹیگیشن پولیس ٹیموں کے ہمراہ موقع پر موجود موقع سے تمام شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں وقوعہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں

واقع میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا جائے گا

رپورٹ : ثاقب محمود

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You