اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنرجہلم کیپٹن(ر)سمیع اللہ فاروق نے تحصیل دینہ میں فلورملزاورسرکاری آٹاپوائنٹس

ڈپٹی کمشنرجہلم کیپٹن(ر)سمیع اللہ فاروق نے تحصیل دینہ میں فلورملزاورسرکاری آٹاپوائنٹس کا دورہ کیا۔

اگلے دو دن میں سرکاری آٹا پوائنٹس کی تعداد 11 سے 40 تک بڑھائی جائے گی اور ضلع کے دور افتاد علاقوں تک بھی سرکاری آٹا پوائنٹس کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

رپورٹ : ثاقب محمود

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You