
ڈپٹی کمشنرجہلم کیپٹن(ر)سمیع اللہ فاروق نے تحصیل دینہ میں فلورملزاورسرکاری آٹاپوائنٹس کا دورہ کیا۔

اگلے دو دن میں سرکاری آٹا پوائنٹس کی تعداد 11 سے 40 تک بڑھائی جائے گی اور ضلع کے دور افتاد علاقوں تک بھی سرکاری آٹا پوائنٹس کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
رپورٹ : ثاقب محمود



