اہم خبریں

راولپنڈی : صادق آباد پولیس کی کاروائی، نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا

راولپنڈی : صادق آباد پولیس کی کاروائی، نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم شاہ زیب نے نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعیہ مقدمہ صادق آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کر لیا، مقدمہ کی میرٹ پر تفتیش کی جائے گی،ایس ایچ او ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی راول

بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے،ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You