اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں کرسمس کےحوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی : جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں کرسمس کےحوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس میں مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ تھے جنھوں نے کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیح ملازمین میں تحائف تقسیم کیے،اس موقع پر سینیئر ایڈشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید محمد الیاس۔ سینئیر سول جج صابر حسین۔ سینیئر سول جج غلام اکبر و دیگر ججز بھی موجود تھے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک مشتاق احمد اوجلہ نے کہا ہے کہ مسیح برادری کاملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہے،ہم ان کی خوشیوں میں شریک ہیں تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You