
سوہاوہ : دیوانِ حضور ی کرکٹ کلب سوھاوہ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں جس کا انعام 200000 روپے نقد ھے
پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ھوئے
دیوانِ حضوری کرکٹ کلب نے نورپور سیداں سے جیت کر آج کی کامیابی اپنے نام کی وقاص عارف کیانی اور حافظ زاہد بشیر اور ماسٹر شیراز اور نمائندہ بی بی بی اردو سوھاوہ بابرکیانی نے مبارک بادپیش کی سپانسر پیر تنزیل الرحمن شاہ آستانہ عالیہ دیوانِ حضوری نے مبارک باد پیش کی
اور امید ظاہر کی کہ گراؤنڈ آباد رکھے جائینگے اور تب ھی ہسپتال غیر آ باد ھوں گے



