سندھ

ایجوکیشن آفیسر سوبو لغاری کا خواتین بلخصوص نئی تقرر کردہ ٹیچرز کے ساتھ ناروا سلوک

کراچی (بیوروچیف: جاوید صدیقی) تعلقہ ایجوکیشن آفیسر سوبو لغاری کا خواتین بلخصوص نئی تقرر کردہ ٹیچرز کے ساتھ ناروا سلوک محکمہ تعلیمات پر سوالیہ نشان بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق منگھو پیر ڈسٹرکٹ کے ٹی ای او تعلقہ ایجوکیشن آفیسر سوبو لغاری نے خواتین ٹیچرز بالخصوص نئی بھرتی ہونے والی نوجوان ٹیچرز کیلئے ہوس کا پجاری اور رشوت خور، لالچی بھیڑیا بن گیا ہے۔ متاثرہ خاتون ٹیچر نے ٹی ای او سوبو لغاری کے ناجائز مطالبات پر آڈیو پیغام شوشل میڈیا میں شیئر کردیا اور حکام بالا سے درخواست کی کہ ایسے کالے وحشی بھیڑیوں کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کرتے ھوئے فوری اقدام اٹھایا جائے تاکہ اس کے وحشی پن سے دیگر خواتین ٹیچرز بھی محفوظ بن سکیں اور اسکے حراسمنٹ ھونے سے بچ سکیں۔ اس واقعہ پر ٹیچرز اور کلرکس ایسوسی ایشن نے اس عمل پر سخت غم و غصہ کا اظہار کرتے ھوئے ڈائریکٹر ایجوکیشن کراچی سے مطالبہ کیا ھے کہ سوبو لغاری کو فی الفور معطل کرکے محکمہ جاتی کاروائی عمل میں لائی جائے تحقیقق و تصدیق کے بعد جرم ثابت ھوجانے پر نوکری سے برخاست کردیا جائے کیونکہ تعلیم ایک مقدس اور پیغمبروں کا پیشہ ھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You