پنجاب

چیچہ وطنی : تھانہ غازی آباد کے نواحی گاؤں 30/11L کے رہائشی فضل احمد باجواہ کی رہائش

چیچہ وطنی : تھانہ غازی آباد کے نواحی گاؤں 30/11L کے رہائشی فضل احمد باجواہ کی رہائش گاہ پرغنڈا گردی پٹواری گلزار نے گاؤں کے چند شر پسندوں کے ساتھ ملکر چاردیوری کا تقدس پامال کیا گھریلو ملازمین پر زیادتی اور اسلحے کے زور پر گھر میں داخل ہو کر گھر کی دیوار گرا دی اس دیوار کاہم نے سٹے کرویا ھے۔یہ ہمارے گھر کی دیوار ھے۔پٹواری گلزار نے بھاری رشوت لیکر یہ کام کیا ھے۔گاٶں میں ہمارے مخالفین سے مل کر غیر سرکاری کرین سے دیوارکو گرایا گیا ھے۔ اور ملازمین کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی ہماری ار پی او ساہیوال ڈی پی او ساہیوال سے سخت نوٹس کی اپیل ھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You