اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کیس میں معزز عدالت

راولپنڈی پولیس کی موثر تفتیش امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کیس میں معزز عدالت کے جج محمد افضل مجوکہ ASJ نے فیصلہ سنادیا،

ملزم رضوان حبیب کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 05لاکھ روپے ہرجانہ کا حکم سنایاگیا،
ملزم کو اغواء کے جرم میں 10سال قید اورایک لاکھ روپے ہرجانہ سنائی گئی،
ملزم کو زیر دفعہ 201جرم میں 07سال قید اور01لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا بھی سنائی گئی،
ملزم حریت اللہ کو زیر دفعہ 201جرم میں 07سال قید اور01لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنائی گئی،ملزم سطان احمد کوزیر دفعہ 201جرم میں 07سال قید اور01لاکھ ہرجانہ کی سزا سنائی گئی، راولپنڈی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اورمقدمہ کی موثر پیروی کی،
جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں،

سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کی انوسٹی گیشنز اورلیگل ٹیموں کو شاباش

سنگین مقدمہ میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You