اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی کاروائی بدفعلی کرنے والے 2 کس ملزمان قلیل وقت میں گرفتار

جہلم پولیس کی کاروائی بدفعلی کرنے والے 2 کس ملزمان قلیل وقت میں گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
مدعی ذیشان ولد خان محمد ساکن ضلع جھنگ نے درخواست دی کہ محنت مزدوری کرتا ہوں آج کام کے دوران 2 کس ملزمان نے بدفعلی کی اور موبائل میں ویڈیو بھی بناتے رہے قانونی کاروائی کی جائے جس پر انچارج پولیس چوکی کالا گجراں سب انسپکٹر احسان عباس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 570/22 بجرم 377B/292 ت پ درج کر کے جدید سائنٹیفک طریقہ کار اور ہیومین انٹیلیجنس کے ذریعے 2 کس نامزد ملزمان (1)فیاض اور (2)دانش سکنائے جھنگ کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You