اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کے مظاہرین کا ایوان عدل پنڈدادن خان کے سامنے احتجاجی

دپنڈدادن خان : بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کے مظاہرین کا ایوان عدل پنڈدادن خان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پنڈدادن خان/ مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹائروں کو آگ لگادی دی مین جہلم پنڈدادن خان روڈ بند مقامی انتظامیہ غائب

پنڈدادن خان بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کے خلاف مظاہرین کا ایوان عدل پنڈدادن خان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ مظاہرین نے مین جہلم پنڈدادن خان روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹائروں کے ٹائروں کو آگ لگادی دی جس گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ مظاہرین کی حکومت اور واپڈہ احکام کے خلاف شدید نعرے بازی روڈ بند ھونے سے مسافروں سمیت خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا جبکہ مقامی انتظامیہ موقع سے غاہب ھے مظاہرین کی بڑی تعداد نے کا تعلق ڈھڈی پھپھرہ سوڈی گجر کسلیاں پنڈدادن خان سے ھے

رپورٹ : عمران حیدرببلی۔پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You