اہم خبریںجہلم

ضلع جہلم میں رواں سال کی تیسری پولیو مہم کا آغاز 22 اگست سے شروع ہو رہا ہے جو 26 اگست

ضلع جہلم میں رواں سال کی تیسری پولیو مہم کا آغاز 22 اگست سے شروع ہو رہا ہے جو 26 اگست تک جاری رہے گی،

اس دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 2 لاکھ 17 ہزار سے زائد بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیف اللہ ساجد کی زیرصدرات منعقد ہوا ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You