سائنس اور ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ کا ستائیس سال بعد ویب براؤزر ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو بند کرنے کا اعلان

ریڈمونڈ: انٹرنیٹ ایکسپلورر آج سے کمپیوٹر سسٹم پر کام نہیں کرے گا۔ مائیکروسافٹ نے ستائیس سال بعد ویب براؤزر کو باضابطہ طورپر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

کمپنی نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو 1995 میں لانچ کیا تھا اور شروعات میں اسے ونڈوز نائنٹی فائیو میں اضافی فیچر کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔

سال 2003 میں ویب براؤزر اپنے عروج پر تھا تاہم دیگرسافٹ وئیرزکے آنے سے انٹرنیٹ ایکسپلوررکی قدرمیں کمی ہوتی گئی۔ ویب براؤزرکے خاتمے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طنزومزاح کا سلسلہ جاری ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You