اہم خبریںپاکستان

شوکت ترین نےاعتراف کیا کہ عمران خان نے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے قرض لیا

اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شوکت ترین نےاعتراف کیا ہے کہ عمران خان نے 4 سال میں 20 ہزارارب روپے قرض لیا۔

ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایسے بہت سےاعتراف ابھی عمران صاحب نے خود بھی کرنے ہیں، یہ قرض پاکستان کی تاریخ میں لیے گئے مجموعی قرض کا 76 فیصد ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ، ڈالر 115 سے 189 پر لیجانے کا اعتراف بھی جلد ہو گا۔ مہنگائی ، بیروزگاری، قیراط، خیرات اور کرپشن کے ثمرات کا اعتراف بھی ہو گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You