اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی حکومت نے 52 ارب ڈالر قرض لیا، 38 ارب گذشتہ ادوار کا ادھار واپس کیا’

لاہور: مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کل قرض 52 ارب ڈالر لیا جن میں 38 ارب ڈالر آپ کی حکومتوں کے لئے گئے قرض کی واپسی کی۔

ایک بیان میں فواد چودھری نے مریم اورنگزیب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا جب آپ ہر وقت کینڈی کرش ہی کھیلتی رہیں گی تو اسی طرح کی احمقانہ گفتگو کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ معاہدہ پسند نہیں تو بھکاری حکومت آئی ایم ایف کے پاس کیا لینے جاتی ہے؟ معاملہ ختم کریں اور آگے چلیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You