اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا دینہ اور جہلم شہر کی مختلف فلور ملز اور مارکیٹس کا دورہ

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کا دینہ اور جہلم شہر کی مختلف فلور ملز اور مارکیٹس کا دورہ۔

فلور ملز کو فراہم کی جانے والی گندم کے سٹاک اور ڈیلرز کو سپلائی کیے گئے آٹے کا مکمل ریکارڈ چیک کیا۔ بعدازں انہوں نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کر کے سیلز پوائنٹس پر آٹے کی دستیابی اور دیگر اشیاء خوردونوش کے ریٹس اور معیار کا جائزہ لیا۔ دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ آویزاں کرنے کی ہدایت۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You