سوہاوہ
ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،03 ملزمان گرفتار

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،03 ملزمان گرفتار
جہلم: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ضلع بھر میں سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے،
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر 04 افراد کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے خلاف ٹیمپریری ریزیڈنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی،
جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد کے خلاف سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری رہے گا، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



