اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کی زیرصدارت تحصیل آفس جہلم میں ریونیو عوامی خدمت

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کی زیرصدارت تحصیل آفس جہلم میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد۔

انہوں نے ماہانہ ریونیو عوامی خدمت کچہری کی صدارت کرتے ہوئے شہریوں کے درستگی ریکارڈ، اجراء فرد اراضی، اندراج انتقالات، رجسٹری اور ڈومیسائل کے اجراء سمیت ریونیو سے متعلقہ دیگر امور کے بارے میں عوامی مسائل سنے اور ان کے بلا تاخیر حل کے لئے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے تحصیل آفس میں مختلف برانچز کا دورہ کر کے ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا اور گزشتہ چھ ماہ سے زیر التوا کیسز کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You