
راولپنڈی ; سٹی پولیس آفیسر سید شہزاد ندیم بخاری کی زیر صدارت سی پی او آفس میں میٹنگ،

ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ایس ایس پی آپریشنز،چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی و ایس پی سی آئی اے کی شرکت،
سی پی او نے افسران کو جرائم کی روک تھام، ٹریفک اور امن و امان کے حوالے سے ہدایات دیں،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری
افتخار خٹک سے رپورٹ



