اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی ; سٹی پولیس آفیسر سید شہزاد ندیم بخاری کی زیر صدارت سی پی او آفس میں

راولپنڈی ; سٹی پولیس آفیسر سید شہزاد ندیم بخاری کی زیر صدارت سی پی او آفس میں میٹنگ،


ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ایس ایس پی آپریشنز،چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی و ایس پی سی آئی اے کی شرکت،

سی پی او نے افسران کو جرائم کی روک تھام، ٹریفک اور امن و امان کے حوالے سے ہدایات دیں،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری

افتخار خٹک سے رپورٹ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You