اہم خبریںپنجاب

انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا اجلاس اے این ایف ہیڈکواٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوا

انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا اجلاس اے این ایف ہیڈکواٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوا۔

ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجرجنرل غلام شبیر ناریجو نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں ملک کے تقریباً تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عہدیداراں نے شرکت کی۔
ڈی جی اے این ایف کی اجلاس میں شریک عہدیداران کو قومی انسداد منشیات پالیسی کو مؤثر انداز میں نافذ کرنے کی ہدایت۔
منشیات کے بڑھتے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی پالیسی کا نفاذ ناگزیر ہے۔ ڈی جی اے این ایف*اجلاس میں قومی انسدادِ منشیات پالیسی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
دوران اجلاس منشیات کی اسمگلنگ کے سدباب کے لئے مشترکہ کاوشوں پر زور دیا گیا۔
تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا۔

منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مشترکہ جامع حکمت عملی کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔
(ترجمان اے این ایف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی)*

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You