پنجاب

راولپنڈی : رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ ضلعی کچہری پہنچے

راولپنڈی : رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ ضلعی کچہری پہنچے

وکلاء کی کثیر تعداد نے لطیف کھوسہ کے ہمراہ ریلی نکالی وکلاء کا حکومت کے خلاف نعرے بازی
وکلاء کی ریلی پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کا تسلسل ہے، لطیف کھوسہ
تمام جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں، لطیف کھوسہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کا تاریخی عوامی استقبال کیا گیا، لطیف کھوسہ

یوکرائن میں 3 ہزار کے قریب لوگ بارڑر پر پھنسے ہیں ہمارا وزیر خارجہ جلسے کرتا پھر رہا ہے، لطیف کھوسہ حکومت ان سے سمبھالے نہیں جارہی انکو سندھ کی پڑی ہوئی ہے، لطیف کھوسہ
عمران خان کو پاکستان سے بھاگنے نہیں دینگے، لطیف کھوسہ حکومت کے دن پورے ہوچکے ہیں، لطیف کھوسہ

آصفہ بھٹو زرداری زخمی ہوکے دس ٹانکے لگا کے پھر لانگ مارچ میں شریک ہوئی، لطیف کھوسہ
عوام کا زندہ رہنا مشکل ہوگیا ہے اس حکومت کو جانا ہی ہوگا، لطیف کھوسہ بلاول بھٹو کی قیادت میں قافلہ شہیدوں کے وارثوں کا قافلہ ہے، لطیف کھوسہ

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You