پنڈدادنخان

پنڈدادنخان : پنڈدادنخان گورنمنٹ ٹی ایج کیو ہسپتال ڈاکٹروں اور عملہ کی ذاتی جاگیر بن گیا

پنڈدادنخان : پنڈدادنخان گورنمنٹ ٹی ایج کیو ہسپتال ڈاکٹروں اور عملہ کی ذاتی جاگیر بن گیا آئے ھوئے مریضوں سے بدتمیزی اور بداخلاقی کرنا معمول بن گیا۔

سیکٹری ہیلتھ اور۔ ڈی سی جہلم۔ڈاکٹر اور عملہ کے خلاف شفاف انکوائری کرکے۔ تمام عملہ کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے۔عبدالحفظ۔پنڈدادن خان۔ ویسے تو ڈاکٹرز کو مسیحا کہا جاتا ھے لیکن چند کالی بھیڑوں کی وجہ سے اس مقدس نام پر بھی دھبا لگ جاتا ھے گزشتہ روز سماجی و رفاعی شخصیت معروف صحافی عبدالحفظ ساقی کی طبعیت خراب ھونے کی وجہ سے ہسپتال گے ایک گھنے بعد میری بات سنی اور اپنی بیماری کی صورت حال سے آگاہ کیا تو انہوں نے بی پی چیک اپ کرانے کا کہا لیکن پچیس منٹ گزر گئے بی پی چیک نہ ھوا اور جب زیادہ طبیت خراب ھونے کی وجہ سے ڈاکٹر حسنین قاسمی کو کہا سر میری طبیعت بہت ناساز ھے مہربانی کریں اتنی دیر ھو گئی آگے سے انہوں نے کہا کہ دفعہ ھو جائیں میں نے چیک نہیں کرنا عبدالحفظ ساقی نے ایک نجی چینل کا بتا سر مہربانی کریں چیک کریں ڈاکٹر نے کہا دفعہ ھو جائیں جو کرنا ھے کر لیں میں نے چیک نہیں کرنا ۔میری مزید زیادہ طبیت خراب ھونے لگ گی۔اور مجھے ریسکیو 1122 نے کھیوڑہ ہسپتال منتقل کیا۔۔اور وہاں مجھے فوری طبی امداد دی گی۔۔۔میری۔۔۔سیکٹری ہیلتھ۔ڈی سی۔جہلم۔اور اسسٹنٹ کمشنر سے اپیل ہے کہ۔۔۔اہل علاقہ کی عوام کو بچالیں۔اور۔فوری شفاف انکوائری کرکے پنڈدادن خان کے ہسپتال کے عملہ کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے۔۔

عبدالحفظ ۔پنڈدادن خان : (رپورٹ عمران حیدر ببلی۔)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You