اہم خبریںجہلم

جہلم : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کاشف محمود ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری

جہلم : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کاشف محمود ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں کھاد کی سپلائی، ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں میں اضافے کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ واٹر مینجمنٹ، پیسٹی سائیڈ, دستیاب یوریا کی تقسیم کا مائیکرو پلان کھاد ڈیلرز کے ساتھ شیئر کرنے کے حوالے سے معاملات زیربحث آئے۔ اجلاس میں ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں سے زائد کھاد ڈیلرز، فوجی فرٹیلائزرز کمپنی کے نمائندہ اور تحصیل سرکل آفیسر جہلم ایس پی برانچ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر، زراعت سے متعلقہ محکموں کے سربراہان، آفتاب ساہی ڈویژن صدر، کسان بورڈ کے نمائندوں سمیت دیگر کسانوں نے شرکت کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You