اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان : جلالپورشریف شہر میں دس روز سے پانی کی فراہمی بند شہری پانی کی بوند بوند

پنڈدادن خان : جلالپورشریف شہر میں دس روز سے پانی کی فراہمی بند شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ جلالپورشریف کی رہائشی خواتین کو شدید مشکلات کا سامنہ کئ روز سے واٹرسپلائی۔کا پانی نہ ملنے پر سکول کے بچے گندے یونفارم پہن کر جانے لگے۔۔جلالپورشریف واٹرسپلائی کمیٹی تماشائی بن گی ۔۔۔کئی روز سے پانی بند۔۔ڈی سی۔جہلم سخت نوٹس لیں۔۔شہری

جلالپورشریف : عمران حیدر ببلی سے
جلالپورشریف شہر میں واٹر سپلائی اسکیم بند شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا شہریوں کا کہنا ہے مسلسل دس روز سے پانی کی بندش کی وجہ سے پینے کا پانی بھی نایاب ہو چکا۔ جبکہ واٹرسپلائی کمیٹی کا کہنا ہے کہ موٹر خراب کبھی کہا جاتا ہے کہ بور کا مسلہ ہے کبھی کہا جاتا ہے ٹرانسفارمر کا مسلہ جبکہ جلالپورشریف واٹرسپلائی کمیٹی کی انتہائی نااہلی کی وجہ سے ایک ماہ صرف پانچ یا۔دس دن پانی کی سپلائی دی جاتی ہے۔اور بل ماہانہ چار سو وصول کیا جاتا ہے شہریوں نے ڈی سی جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ جلالپورشریف کے شہریوں نے پانی کی قلت اور گندے پانی کی فراہمی پر فلفور نوٹس لے کر مسلہ حل کیا جائے۔۔اور جلالپورشریف واٹرسپلائی کی ۔۔نئی کمیٹی تشکیل دی جائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You