اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : کیپٹن ر صفدر کے خلاف ریلی نکالنے کا کیس

راولپنڈی : کیپٹن ر صفدر کے خلاف ریلی نکالنے کا کیس

عدالت نے تینو کیسز میں کیپٹن ر صفدر کی ضمانتیں منظور کر لیں،عدالت نے 50/50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض تینوں کیسز میں ضمانت منظور کی، عدالت کا پولیس کو جلد چلان عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت،

کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جاوید اقبال سپرا نے کی،

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You