اہم خبریںجہلم

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا پیٹرولنگ پوسٹ چک اکا اور چک مہیو کا سرپرائز

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا پیٹرولنگ پوسٹ چک اکا اور چک مہیو کاسرپرائز وزٹ

تفصیلات کے مطابق:
امروز رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ چک اکا اور چک مہیو کا وزٹ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے دوران وزٹ چیک پوسٹ میں قائم محرر روم، بارک کانسٹیبلان ، کوت, گشت کرنے والی سرکاری گاڑیوں,چیک پوسٹ پر تعینات نفری کو چیک کیا اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے وزٹ کے دوران چیک پوسٹوں کے انسپکشن رجسٹرز پر نوٹ بھی دیا.

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اس موقع پر ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ الرٹ ھو کر اور اچھے ٹرن آوٹ کے ساتھ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں. پولیس افسران و ملازمین عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آئیں۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You