اہم خبریںجہلم

بدنام زمانہ منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*l

بدنام زمانہ منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد یوسف ولد محمد یامین ساکن نواں گراں پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 2 کلو 340 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 300 روپے برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:احمد رضا کرائم رپورٹر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You