اہم خبریںپاکستان

بھارت کا طاقت کی بنیاد پر سیز فائر کا دعویٰ بے بنیاد ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر سیز فائر کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا طاقت کی بنیاد پر سیز فائر کا دعویٰ درست نہیں ہے، یہ معاہدہ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف شہری آبادی کے تحفظ کی پاکستانی خواہش پر ہوا، معاہدے کو اپنی برتری یا دوسرے کی کمزوری سے تعبیر کرنا درست نہیں، کسی کو اپنی طاقت کے حوالے سے گمان میں نہیں رہنا چاہیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You