اہم خبریںخیبرپختون خواہ

موسم سرما میں سکردو کھیلوں کا عالمی مرکز بن جائے گا: وزیراعظم عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشاء اللہ موسم سرما میں سکردو کھیلوں کا عالمی مرکز بن جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے تین خوبصورت تصاویر شیئرز کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کا سماں ہے اور سکردو کا خوبصورت منظر نظر آ رہا ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ رات کو سکردو اور ہماری لڑکیاں گلگت بلتستان میں آئس ہاکی کھیل رہی ہیں۔

عمران خان نے لکھا کہ سکردو میں اب ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا موجود ہے، یہ علاقہ انشاء اللہ موسم سرما کے کھیلوں کا عالمی مقام بن جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You