اہم خبریںپنجاب

ایس ایس پی ٹریفک رائے مظہر نے دن رات عوام کی خدمت کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں

ایس ایس پی ٹریفک رائے مظہر نے دن رات عوام کی خدمت کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے جبکہ ڈیوٹی میں عدم دلچسپی رکھنے والوں کو شوکاز نوٹسز بھی جاری کئے۔

شہریوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہمارا فرض ہے۔ SSP ٹریفک رائے مظہر

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You