اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان : Bhu سنٹر گولپور جس کو اپ گریڈ کر کے 24/7 کر دیا گیا تھا جسکا باقاعدہ افتتاح

پنڈدادنخان : Bhu سنٹر گولپور جس کو اپ گریڈ کر کے 24/7 کر دیا گیا تھا جسکا باقاعدہ افتتاح سپیشل پراسیکیوٹر نیب چوہدری فیصل فرید صاحب نے کیا تھا

جبکہ محکمہ ھیلتھ کے Ceo ڈاکٹر محمد وسیم صاحب بھی موقعہ پہ موجود تھے یونین کونسل گولپور کی طرف سے ہم جناب وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری کا شکریہ ادا کرتے ہیں اب سنٹر پہ 24 گھنٹے ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You