پنڈدادنخان

پنڈدادن خان : تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے

پنڈدادن خان : تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئےتنویر محمود ولد عبد المجید ساکن پننوال پنڈدادنخان سے 10 لیٹر شراب برآمد

مزید تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئےیاسر لطیف ولد عبد اللطیف ساکن پنڈی سید پور جو شادی کی رسم مہندی میں آتش بازی کر رہا تھا کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 8 عدد گولے، 4 عدد شرنائیاں برامد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

پنڈدادن خان : (عمران حیدر ببلی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You