اہم خبریںجہلم

جہلم :  آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے اشتراک سے تاریخی قلعہ روہتاس

باتسلیمات ضلعی آفیسر اطلاعات حکومت پنجاب، جہلم

جہلم :  آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے اشتراک سے تاریخی قلعہ روہتاس میں مصوری مقابلے کا انعقاد،

مقابلہ اگلے تین دن تک جاری رہے گا، جس میں ملک کے 10 مایا ناز پینٹرز نے شرکت کی ہے، پینٹرز قلعہ روہتاس کے قدیم تاریخی حصوں کی منظر نگاری کریں گے اور اپنے ہنر کے جلوے دکھانے کے ساتھ ساتھ اپنا ہنر مقامی لوگوں اور بالخصوص سکول کی بچیوں کو باقاعدہ طور پر سیکھائیں گے تاکہ آنے والی نسلیں اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔ ایونٹ کا بنیادی مقصد مقامی خواتین کے دستکاری ہنر کو سپورٹ اور اجاگر کرنا ہے۔ ایونٹ کے اختتام پر فنڈ ریزنگ نمائش کا بھی انعقاد کیا جائے گا اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو مقامی افراد کی بہتری کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You