پنڈدادنخان
پنڈدادن خان : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے چیف ایگزیکٹو ھیلتھ

پنڈدادن خان : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال کے ھمراہ ٹوبھہ پنڈدادنخان میں ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
ٹراما سنٹر میں نیورو سرجن،آرتھو پیڈک سرجن،اور جنرل سرجنز کی خدمات میسر ھونگی۔
سیاسی و سماجی حلقوں کا بھرپور خیر مقدم۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



