کرائمز

راولپنڈی : قتل کی دھمکیاں دینے ،اسلحہ لہرانے کے الزام میں ملزمان کی ضمانتیں منظور

راولپنڈی : قتل کی دھمکیاں دینے ،اسلحہ لہرانے کے الزام میں ملزمان کی ضمانتیں منظور

عدالت نے پچاس ہزار کا مچلک فی کس جمع کروانے پرملزمان کو رہا کرنے کا حکم صادر کردیا-
مقدمہ نمبر 1186/21بجرم 506ii، 147،149 ت پ

تھانہ روات مورخہ 07/11/2021 کو مستغیث مقدمہ محمد خان نے غلام قادر فیض محمد ظاہر شاہ ظاللک شاہ وغیرہ کے خلاف مسلہ رائفل اور پستول لہراتے ہوئے گھر کی طرف آنے قتل کی دھمکیاں دینے دفعات کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کروایا تھا۔ بعدالت جناب احمد شہزاد گوندل نے ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی ۔
ملزمان کی جانب سے نوجوان دان چوہدری مدثرحسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کیس کی پیروی کی۔

معزز عدالت نے مورخہ 13 نومبر 2021 کو فیصلہ سنایا۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You