اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی ؛ 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز یاد گار شہداء پر پُروقار

راولپنڈی ؛ 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز یاد گار شہداء پر پُروقار تقریب،

پاک فوج کے سینئر افسران کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز آمد، چیف آف آرمی سٹاف، سینئر افسران پاک فوج اور پاک فوج کی جانب سے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے گئے،

یادگار شہداء پرپولیس کے چاک چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئ،

افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں لازوال اور ناقابل فراموش ہیں، ایس ایس پی آپریشنز

یوم دفاع پاکستان پاک فوج کی ملک و قوم کے لیے عظیم قربانیوں اور بے مثال دفاع کی یاد تازہ کرتا ہے، سی پی او محمد احسن یونس

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You