اہم خبریںگجرات

گرینڈ سٹی سرائے عالمگیر / کھاریاں میں گالف سیکٹر کا قیام, شاندار تقریب کا انعقاد

گرینڈ سٹی سرائے عالمگیر / کھاریاں میں گالف سیکٹر کا قیام, شاندار تقریب کا انعقاد

ہم اپنے وعدوں کی تکمیل کو پہنچ رہے ہیں۔ گالف سیکٹر کا قیام ترقی اور جدت میں ایک قدم اور آگے ہے۔ ڈائریکٹر سید ریحان بن وارث گیلانی

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) ڈیم ہومز کی جانب سے گرینڈ سٹی میں گالف سیکٹر کے قیام کی تقریب میں سنگ بنیاد رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پر وقار تقریب میں ڈائریکٹر سلمان بن وارث گیلانی، ڈائریکٹر سید ریحان بن وارث گیلانی، سی ای او میجر علی شہزاد اور ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ مومنہ حیدر نےخصوصی شرکت کی۔ ڈریم ہومز کے گرینڈ سٹی میں نئے آفس کے افتتاح پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ایمپلائز میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں معززین علاقہ نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سید ریحان بن وارث گیلانی نے کہا کہ ہم اپنے وعدوں کی تکمیل کو پہنچ رہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You