کالم/مضامین

کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار ایگزیکٹو ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ ; ممبر

کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار ایگزیکٹو ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ ; ممبر کراچی پریس کلب جناب جاوید صدیقی صاحب کا حکومتِ وقت وفاق و صوبائی سے شدید احتجاج

یاد رکھیں اے بااختیار حکمرانو!! شراب نوشی ام الخبائث ھے ملک بھر کے تمام شراب خانے فی الفور بند کردیجئے جائیں۔ تمام مرد و عورت زانیوں کو چوراہے پر پھانسی دے دی جائے تمام فحاشی پھیلانے والی ایپس پر مکمل پابندی عائد کردی جائے تاکہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ریاست بن کر دنیا بھر میں عزت و وقار کیساتھ ابھرے دینِ اسلام کے اصولوں پر گامزن رہنے والے ہی کامیاب و کامرانی کو چھوتے ہیں۔ جاوید صدیقی صاحب کے اس مطالبے کو ہر گروپ ہر حصہ تک پھیلائیں تاکہ منافق اپنی منافقت سے ریاستِ پاکستان کو نقصان نہ پہنچاسکیں یاد رکھیں قومیں ذہنی گندگی و غلاظت سے تباہ ھوتی ہیں اور ذہن و سوچ کی صفائی اور سکون صرف اور صرف دینِ اسلام کے اصولوں پر عمل کرنے سے حاصل ھوتی ھے۔ روز کی بنیاد پر ملک بھر سے معاشرے میں پھیلتی غلاظت اور ذہنی بیماروں کے حملوں کا جواب یہی ھے کہ انہیں بنا تمیز سزا سے گزرا جائے یاد رکھیں دو چار نعشیں چوراہوں پر لٹکیں گی تو معاشرہ لمحے بھر میں سدھر جائیگا۔ دنیا بھر کی جھوٹی شیطانی انسانی حقوق اگر مداخلت کرے تو سختی سے ان سے نمٹیں کہ ہمارا مذہبی معاملہ ھے اور عرب ممالک بھی اس پر کاربند ھے ہم کسی کے مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے تو کسی غیر مسلم کو بھی کوئی حق نہیں کہ وہ ہمارے نجی ریاستی معاملات میں مداخلت کرے۔

اسلام , پاکستان اور پاک آرمی زندہ باد۔۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You