مرد درندہ ہے

مرد درندہ ہے؟
تمام پڑھنے والوں کو میری طرف سے سلام پیش حدمت ہے بیٹھا تھا تو سوچا اپ سے سوال کر لوں جس کا جواب آپ اپنے ذھن میں سوچے اور فیصلہ کریں کچھ دن پہلے منہ کی کتاب یعنی فیسبک کھولی تو ایک مایا ناز صحافی کا کلپ دیکھا جس میں وہ بول رہا تھا اللّه کا شکر ہے کے میرے گھر بیٹی نہی ہے یہ الفاظ تھوڑے عجیب لگے تو میں نے وجہ جاننی چاہی پتا چلا ایک ٹک ٹوکر جو عائشہ اکرام نام سے ہے کے ساتھ 400 لوگوں نے بد سلوکی کی ہے اچانک ذھن میں خیال آیا کے یہ تو وہ ہی ہے جو ریمبو نام کے لڑکے کے ساتھ انتہائی گندی اور نازیبا ویڈیوز بناتی ہے تو میں نے اس کی آئ ڈی اوپن کی جس میں اس نے 13 اگست کو واقعہ کے ایک دن پہلے سرپرایز دینے کی ویڈیو چڑھا رکھی تھی اور 15 اگست کو اچھی خاصی نیو پک بھی اپلوڈ کر رکھی تھی مجھے غصہ آج اس بات پر آیا کے ایک صاحب نے شو میں بھلا رکھا تھا اور یہ میڈم حجاب میں مظلوم بن کر بیٹھی تھی اور بولی جا رہی تھی کیا میں قوم کی بیٹی نہی تو بلا اختیار میرے منہ سے نکلا تم جیسی کو ہمارے معاشرے میں سگے ماہ باپ بھی قبول نہی کرتے قوم کیا کرے گی یقین جانے انتہائی بیہودہ ڈریسنگ اور ویڈیوز اس کی عام سوشل میڈیا پر مل سکتی ہیں پر پھر بھی بول رہی تھی میں نے کبھی بیہودہ کپڑے نہی پہنے اسلام سے دوری کا نتیجہ دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی جو اس کے ساتھ ہوئی جنہوں نے کی ان کو تو سخت سے سخت سزا ملنی ہی چاہیے ساتھ ہی ساتھ اس جیسی فحاشہ عورتوں کو بھی لگام ڈالنے کی ضرورت ہے ٹک ٹوک نے ہماری جوان نسل کو خوب گمراہ کر دیا ہے کوئی اپنے جسم کی نمائش میں لگی ہے تو کوئی بیہودہ جملے بول کر مشہور ہو رہی ہے ہمیں اسلام کے دائرہ کار میں آنا ہوگا مجھے خیرت ہے ان لوگوں پر جو یہ کہتے ہیں کیا ہوا کپڑے بیہودہ تھے تو ایسے لبرل ہی معاشرے کی تباہی کا بائیس ہیں کتنے بےغیرت ہیں وہ ماں باپ جو اپنی بیٹیوں کو جسم کی نمائش کی اجازت دیتے ہیں کیا ان بھائیوں کا خون نہی کھولتا جن کی بہنے سرے عام اپنے عاشقوں کے ساتھ ویڈیوز بناتی پھرتی ہیں شرم آنی چائے ان لنڈے کے فلاسفروں کو جو بیہودہ فاحشہ عورتوں کے لئے ملک کا نام بدنام کر رہے ہیں اور رہی بات جو بیٹی کے مطلق اس صحافی نے کی اس کو بس یہ بولوں گا اپ کے لئے بہت عزت تھی دل میں پر اپ نے مٹی میں ملا دی جس ملک نے آپکو اس مقام تک لایا اسی ملک کو بدنام کرنے میں لگ گے اپ اپ نے ملک کی بدنامی کے لئے 2 ویڈیوز اور اپلوڈ کی جس میں سے ایک 2014 کی پرینک ویڈیو ہے جب کے اس میں موجود برکے والی لڑکی نہی لڑکا ہے اور دوسری رکشہ والی ویڈیو میں لڑکیاں نہی ٹرانسجنڈر تھے اور اس لڑکے کے ساتھ ان کے مراسلات تھے اپ نے ایک فاحشہ عورت کے لئے بیٹی جیسی نعمت کی توہین کر دی لوگ بیٹی لینے کے لئے دعا کرتے ہیں جب کے اپ نے کتنی چھوٹی بات کر دی ہماری ماں بہن بھی جاتی ہیں باہر آج تک کسی کی ہمت نہی ہوئی اپ لوگوں سے کہنا چاہوں گا لڑکی اکیلی بھی ہو تب تک پبلک والی جگا پر سیو ہے جب تک وہ خود غلط نہی ہمارا معاشرہ محفوظ ترین معاشرہ ہے کچھ گندے ذلیل مرد اور عورتوں کی وجہ سے ہم مردو کو درندہ اور پاکستان کو غیر محفوظ کہ نہی سکتے ہمارا معاشرہ آج بھی محفوظ ہے اور انشااللہ رہے گا اپ لوگوں سے گزارش ہے لکیر کے فقیر نہ بنا کریں اس بد بخت کو دیکھیں کل تک جسم کی نمائش کرواتی پھرتی تھی اب فیمس ہونے کے لئے حجاب کر کے ہر چینل پر بیٹھی ہے اور ملک کا نام بدنام کر رہی ہے خدارا ریٹنگ کے چکر میں ملک بدنام نہ کرو اللّه ہم سب کا حامی و ناصر ہو


